Cover Image of Download SCHOLARSHIP exam 5th & 8th URD  APK

4.6/5 - 15 votes

ID: com.class5and8.urdu.SCHOLARSHIP

Download APK now
How to install APKs bundle(.zip)

The description of SCHOLARSHIP exam 5th & 8th URD


آپ کےسامنے پیش خدمت ہے جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لئے " اسکالرشپ - جماعت پنجم ،ہشتم " ایپلیکیشن ۔
اس ایپ میں مندرجہ ذیل عنوان کے تحت بہت ساری مفید اور کار آمد وسائیل دیے گئے ہیں ۔
" اسکالرشپ - جماعت پنجم ،ہشتم ' ایپ کی خاصیت :-
٭ جماعت پنجم اور ہشتم کے لئے تدریسی لوازمات کے مختلف فولڈر۔
1-ٹیسٹ:-
ہر پرچہ 40 نمبر(20 سوالات ) پر مشتمل ہوگا۔
اسکالرشپ موک ٹیسٹ کے فوائد
٭ اساتزہ بہ آسانی اس ٹیسٹ کی پرنٹ آؤٹ نکال کر اسکول میں پرچہ حل کرا سکتے ہیں۔
٭ جوابات کے لئےآپکو موک ٹیسٹ حل کرنے کےبعد صحیح جوابات دیکھ سکتے ہیں۔
٭ طلباؤںتک اس ایپ کی لنک شیر کریں تاکہ طلبہ گھر پر بھی اسکی مشق کر سکتے ہیں۔
2-آن لایئن ٹیسٹ؛-
٭ 20 سوالات 40 نمبرات کے لئے بنائے گئے آن لائین ٹیسٹ۔
٭ صرف نام درج کرنا ہے اور 20 منٹ کے وقفہ میں ٹیسٹ حل کرنا ہے۔
٭ٹیسٹ حل کرنے بعد رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ، اور صحیح جوابات کی نشاندہی بھی کر سکتے ہیں۔
٭ کم وقت میں زیادہ فائدہ

3 -امکانی پرچہ ؛-
٭اسکالر شپ امتحان کی تیاری کے لیے مشالی پرچہ
٭ سابقہ پرچوں کو مد نظر رکھکر پرچہ تیار کئے گئے ہیں ۔
٭ ضروری ہدایت کے ساتھ تیار کیے گئےہیں ۔
٭ جوابی پرچہ دیا گیا ہے

4-سابقہ پرچہ:-
2017 سے لیکر 2020 تک کے تمام پرچہ اور ان کے جوابی پرچہ آسانی سے ڈاونلود کر سکتے ہیں۔
پہلی مرتبہ اتنے وسائیل ایک ہی ایپ میں دستیاب ہو رہے ہیں ۔ انسٹال ضرور کریں اور زیادہ سے زیادہ طلبہ اور اساتزہ تک اس ایپ کی جانکاری ضرور پہنچائیں۔
Show more
  • Category

    Education
  • Get it on:

    Go Google Play com.class5and8.urdu.SCHOLARSHIP
  • Requirements:

    Android Varies with device+

SCHOLARSHIP exam 5th & 8th URD Varies with device APK for Android Varies with device+

Version Varies with device for Android Varies with device+
Update on 2022-01-11
Installs 1.000++
File size 10.099.069 bytes
Permissions view permissions
What's new 4 new test added ( class five online test , no 5 and 6 )

Hit APK
Show more