Cover Image of Tải xuống Al Kabair الکبائر اردو مترجم 1.0 APK

0/5 - vote

ID: com.maktabatulishaat.AlKabairUrdu

Tải file APK ngay

Mô tả của Al Kabair الکبائر اردو مترجم


مختصر کتاب الکبائر علامہ شمس الدین ذہبی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ہے جسکوکافی مقبولیت حاصل ہے موصوف نے اسکےاندرکبیرہ گنا ہوں کوکتاب وسنت کی روشنی میں تفصیل سے ذکرکیا ہے تاکہ لوگ اس
سے بچ سکیں اورعذاب الہی کا شکارنہ ہوں. جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔
فھرست
مؤلف اور کتاب کا تعارف
اللہ کے ساتھ شرک کرنا
قتل کرنا
جادو
ترک نماز
زکوٰۃ ادا نہ کرنا
بلا عزر رمضان کا روزہ نہ رکھنا
استطاعت طاقت کے باوجود حج ادا نہ کرنا
والدین کی نافرمانی
رشتہ داروں سے قطع تعلق ہونا
رشتہ داروں سے قطع تعلق ہونا
زناکاری
اغلام بازی/ لواطت
سود کھانا
مال یتیم کو کھانا اور اس پر ظلم کرنا
اللہ عز وجل اور اس کے رسول صلی اللہ پر جھوٹ بولنا
میدان جہاد سے فرار اختیار کرنا
حکمران کا رعایا سے دغا بازی اور ظلم کرنا
فخر و تکبر اور خود پسندی
جھوٹی گواہی دینا
شراب نوشی
شراب سے علاج کرنا جائز نہیں
شراب کے بارے میں احادیث
شراب کے بارے میں سلف سے مروی آثار کا بیان
جوا بازی
پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانا
مال غنیمت میں خیانت کرنا
چوری کرنا

ڈاکہ زنی کرنا
جھوٹی قسم کھانا
ظلم و ستم کرنا
ٹیکس وصول کرنا
حرام کھانا اور اسے حاصل کرنا
خود کشی کرنا
اکثر جھوٹ بولنا
برا قاضی
فیصلہ کرنے پر رشوت لینا
عورتوں اور مردوں کا باہمی مشابہت اختیار کرنا


دیوث اور بے غیرت
حلالہ کرانا اور کروانا
پیشاب سے احتیاط نہ کرنا
ریا کاری
دنیا کے لیے علم حاصل کرنا اور علم چھپانا
خیانت کرنا
احسان جتلانا
تقدیر کو جھٹلانا
لوگوں کی وہ باتیں جسکے سے سنتا جسے وہ چھپاتے ہیں
چغل خوری کرنا


لعن و طعن کرنا
عہد شکنی اور بدعہدی کرنا
کا ہن اور نجومی کی تصدیق کرنا
خاوند کی اطاعت نہ کرنا
تصویر بنانا
مصیبت کے وقت نوحہ کرنا کپڑے پھاڑنا وغیرہ
تعزیت کے بارے میں فصل
ظلم و زیادتی
ضعیف لونڈی بیوی اور چوپائے پر ظلم کرنا
پڑوسی کو اذیت دینا
مسلمانوں کو اذیت پہنچانا اور گالی دینا




اللہ کے بندوں کو اذیت پہنچانا اور دست درازی کرنا
فخر و غرور اور ٹخنوں سے نیچے کپڑے پہننا
مردوں کا سونا اور ریشمی ملبوسات استعمال کرنا
غلام کا اپنے مالک کے پاس سے بھاگ جانا
غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا
اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب کرنا
ناحق جھگڑنا
ضرورت سے زائد پانی روکنا
ناپ تول میں کمی بیشی کرنا
اللہ کی تدبیر سے بے خوف ہو جانا
کسی عذر کے بغیر جماعت چھوڑ کرا کیلے نماز پڑھنا
کسی عذر کے بغیر نماز جمعہ ترک کرنا
وصیت میں ایذارسانی
بری تدبیر اور دھوکہ دہی
مسلمانوں کی جاسوسی کرنا
صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین
اور اولیاء اللہ حمہم اللہ علیہم میں سے کسی کو گالی دینا
Xem thêm

Al Kabair الکبائر اردو مترجم 1.0 APK cho Android 4.1+

Phiên bản 1.0 cho Android 4.1+
Cập nhật 2023-01-30
Lượt tải 0++
Kích thước tập tin 11.351.208 bytes
Quyền xem các quyền
Cập nhật mới

Được yêu thích
Xem thêm