Cover Image of Tải xuống نیا مدرسہ - آن لائن تیاری ایپ  APK

0/5 - vote

ID: com.newmadarsa.newmadarsa

  • Nhà phát triển:

  • Phiên bản:

    Varies with device

  • Cập nhật:

Tải file APK ngay

Mô tả của نیا مدرسہ - آن لائن تیاری ایپ


پیسے دیکر بھی آپ میری محنت کا بدلہ نہیں دے سکتے ، یہ بات اسلئے لکھی ہے آپ پوری پوسٹ پڑھیں، اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں.

یہ نوٹ ، پرچہ pdf میں اسلئے بنائے گئے ہیں جو دور دراز کے طلبہ دار العلوم دیوبند میں داخلہ کے خواہش مند ہیں وہ ان نوٹ، اور پرچوں کے ذریعہ داخلہ کی تیاری کر سکیں .

اور ساتھ ہی ساتھ جو طلبہ ششماہی سالانہ اور تکمیلات کے امتحان کی تیاری کرنا چاہتے ہیں ، چاہے وہ کسی بھی مدرسے میں پڑھتے ہوں وہ بھی تیاری کر سکیں.

کچھ ضروری باتیں

دور کے طلبہ - دور ہونے کی وجہ سے داخلہ کی تیاری کے لیے دیوبند نہیں آ سکتے، جیسا کہ قریب کے طلبہ آکر تیاری کر لیتے ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے گھر سے ہی تیاری کرکے دیوبند جائے؛ کیوں کہ وہ طلبہ غریب ہوتے ہیں یا غریب نہیں ہوتے لیکن اُنکو یہاں کی آبو ہوا موافق نہی آتی، يا تو یہاں آکر اُنکی طبیعت ساتھ نہیں دیتی ، یا جیب ساتھ نہیں دیتی، یا اور دوسری وجہ ہو سکتی ہے.

دور دراز کے طلبہ کے سامنے رکھ کر یہ پرچے اور نوٹ کے pdf بنائے گئے ہیں .

خاص طور پر دور کے طلبہ کے لیے یہ کام میں نے انجام دیا ہے ، دل میں یہ خواہش نہیں رہنی چاہئے کی میرے پاس اسباب نہی تھے اِسلئے میں صحیح طور پر داخلہ کی تیاری نہی کر پایا اسی لئے میرا داخلہ نہی ہوا، اسباب آپکے لیے میں نے تیار کر دیئے ہیں، اب آپ کی محنت پر سارا دارومدار ہے، آپ لوگوں کے لیے مجھے جو محنت کرنی تھی کردی اب آپکی باری ہے، اگر محنت نہی کریں گے تو داخلہ نہی ہوگا،

آپ لوگوں سے اتنی ہی درخواست ہے ان پرچے نوٹ کو اپنے ساتھیوں ، اور دور دراز کے طلبہ کو شیئر ضرور کریں
ہر مدرسہ میں پڑھنے والے طلبہ کی چاہت ہوتی ہے کی وہ دارالعلوم دیوبند میں پڑھے
لیکن تیاری نہ ہونے کی وجہ سے داخلہ نہی ہو پاتا ، کم سے کم ان نوٹ پرچون کے ذریعہ تیاری کریگے تو داخلہ کی زیادہ اُمید ہے ، تیاری کے بعد بھی داخلہ نہی ہو پائے تو پھر مقدر ہے ، لیکن دل میں یہ خواہش نہی رہیگی کہ ہمیں تیاری کا موقعہ نہی ملا یا تیاری کے اسباب ہمیں میسر نہیں ہوئے اسلئے ہمارا داخلہ نہی ہوا .

ثواب کو نیت سے اس کو زیادہ سے زیادہ طلبہ کو شیئر کریں اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں ، اپنے واٹس ایپ گروپ ، مدرسے کے گروپ، یا ٹیلیگرام گروپ، جس جس گروپ میں آپ جوائنٹ ہیں سب میں شیئر کریں .

کم سے کم آپ شیئر تو کر ہی سکتے ہیں.

دعاء کا طالب : سہیل خان قاسمی


You can download and read pdf files in New Madarsa app.

In this app, you can get many books , notes, parche, guides etc.
Xem thêm
  • Chuyên mục

    Sách
  • Yêu cầu:

    Android Varies with device+

نیا مدرسہ - آن لائن تیاری ایپ Varies with device APK cho Android Varies with device+

Phiên bản Varies with device cho Android Varies with device+
Cập nhật 2023-02-10
Lượt tải 1.000++
Kích thước tập tin 47.627.332 bytes
Quyền xem các quyền
Cập nhật mới Some Bugs Fixed

Được yêu thích
Xem thêm